Latest National, International, Sports & Business News

مغربی نیپال: بس دریا میں گرنے سے چوبیس افراد ہلاک

مسافر بس پینتالیس مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ بہیری دریا میں گر گئی۔

جاجرکوٹ: () مغربی نیپال میںِ مسافر بس دریا میں گرنے سے چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ جاجرکوٹ کے علاقے میں مسافر بس پینتالیس مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ بہیری دریا میں گر گئی۔ مسافر بس مکمل پانی میں ڈوب گئی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.