Latest National, International, Sports & Business News

فروری کے پہلے ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کمی

فروری کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی۔ حساس اشیاء کی قیمتوں کے انڈیکٹرز اعشاریہ ایک، سات فیصد کم ہو گئے۔

اسلام آباد:() وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمتوں میں بارہ روپے کلو کمی ہوئی۔ ٹماٹر، پیاز، گندم، چینی اور ایل پی جی سمیت دس اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ آلو، لہسن، بکرے کا گوشت اور دالوں سمیت بارہ اشیاء میں اضافہ ہوا۔ تازہ دودھ، گائے کا گوشت اور پٹرول سمیت اکتیس اشیاء کی قیمتیں اس دوران مستحکم رہیں۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.