Latest National, International, Sports & Business News

عمران عباس اورعائزہ خان نئی ڈرامہ سیریل ’ تم کون پیا‘ میں ایک ساتھ نظرآئیں گے

23 مارچ سے پاکستانی چینل ، اردو ون پر ایسا ہی ایک ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے۔ اردو ون پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ ترک اور بھارتی ڈرامے پیش کرتا رہا ہے اور ستمبر 2014 میں جیکسن ہائیٹس جیسا ایک مقبول ڈرامہ پیش کرچکا ہے۔ اب رانگ نمبر جیسی فلم پیش کرنے والے اداکار اور ہدایت کار یاسر نوازنے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے اس سال اردو ون کے لئے اپنی نئی کاوش ’ تم کون پیا‘ پیش کررہے ہیں۔  سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ سے وابستہ عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی اس سیریل کے پروڈیوسر ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.