Latest National, International, Sports & Business News

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی

سنگاپور……..عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کل مارکیٹیں بند ہونے پرسونے کی قیمت 24ڈالرفی اونس کمی ہوئی۔سونے کی قیمت 1190 ڈالرفی اونس کی سطح پرہے۔دسمبر2013 میں سونے کی قیمت 1190 کی سطح پردیکھی گئی تھی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد کراچی کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 400روپے کمی کے بعد 47ہزارروپے فی تولہ ہونے کا امکان ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.