Latest National, International, Sports & Business News

طورخم جلال آباد سڑک کی تعمیر کے کام کا آغاز کر دیا گی

سڑک کی تعمیر کا فیصلہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کے دورہ کابل کے دوران کیا گیا تھا۔

راولپنڈی: () پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افتتاحی تقریب افغانستان کی وزارت پبلک ورکس کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں افغان صوبے ننگرہار کے قائم مقام گورنر محمد حنیف گردیوال نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان کی نمائندگی ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر میجر جنرل محمد افضل نے کی جبکہ افغانستان میں پاکستان کے سفیر سید ابرار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 75 کلومیٹر کا یہ سیکشن گرینڈ ٹرنک روڈ کا حصہ ہے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.