Latest National, International, Sports & Business News

شلپا شیٹھی نے بھی عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

بالی وڈ اداکار عامر خان کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی نے بھی بھارت کی عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ممبئی:  بھارت میں عام آدمی پارٹی کے منشور اور کرپشن کے خلاف نعروں نے جہاں عام آدمی کو متاثر کیا ہے وہیں بالی وڈ فنکار بھی پارٹی کے خیالات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔ بالی وڈ اداکار عامر خان وہ پہلے فنکار تھے جنہوں نے عام آدمی پارٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ عامر خان کی دیکھا دیکھی اداکارہ شلپا شیٹھی نے بھی عام آدمی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے ملک میں اگلا وزیراعظم عام آدمی پارٹی کا ہونا چاہئے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.