Latest National, International, Sports & Business News

سٹنٹ رائیڈر ڈینی میکاسکل کا لوپ پر سائیکل چلانے کا خوبصورت مظاہرہ

سکاٹ لینڈ کے کھلاڑی نے انتہائی خطرناک کھیل میں سٹنٹ دکھا کر حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی

لندن ) برطانیہ میں سٹنٹ رائیڈر نے لوپ پر سائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ لندن میں دریائے ٹیمز پر پانچ میٹر لوپ پر سائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ۔ دنیا بھر میں خطرناک سٹنٹ کا مظاہرہ کرنے میں شہرت یافتہ اٹھائیس سالہ سکوٹش ڈینی میکاسکل نے لوپ پرسائیکل مہارت سے چلا کر مداحوں سے خوب داد وصول کی ۔ ڈینی میکاسکل کی اس منفرد سٹنٹ کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر مختصر وقت میں چھ کروڑ لوگوں نے دیکھا ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.