Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی

عالمی منڈی میں نرخ بڑھنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت سینتالیس ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے اضافے سے چالیس ہزار دو سو پچاسی روپے پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گیارہ ڈالر فی اونس بڑھ گئی جس کے بعد نئی عالمی قیمت گیارہ سو تریسٹھ ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.