Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم

عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہوگئی۔ 

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت چھیالیس ہزار پانچ سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھاسی روپے کمی سے انتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت انیس ڈالر فی اونس کم ہوئی ہے جس کے بعد نئی عالمی قیمت گیارہ سو باون ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.