Latest National, International, Sports & Business News

سعید اجمل کا نیا بولنگ ایکشن منظرعام پر آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بائولر سعید اجمل کا نیا بولنگ ایکشن منظر عام پر آ گیا ہے۔

لاہور: () سپن بائولر سعید اجمل کا نیا ایکشن منظر عام پر آ گیا ہے۔ ایکشن پر پابندی کے بعد سعید اجمل پہلی بار گیند کراتے نظر آ رہے ہیں۔ نئےایکشن میں سعید اجمل کا بازو پہلے کی نسبت سیدھا ہے۔ واضع رہے کہ سعید اجمل کو انٹرنیشنل کونسل کی جانب سے ان کے متازع بائولنگ ایکشن کے باعث پابندی کا سامنا ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کا بائولنگ ایکشن درست کروانے کیلئے سابق بائولر ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں جو آج کل سعید اجمل کا بائولنگ ایکشن درست کروانے کیلئے خوب محنت کر رہے ہیں. –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.