Latest National, International, Sports & Business News

سعید اجمل بائولنگ ایکشن کی جانچ کیلئے انگلینڈ روا

آئی سی سی کے حتمی ٹیسٹ میں اپنی جادوگری سے حکام کو کلین بولڈ کر کے ان ایکشن ہو جائوں گا :بائولر

لاہور ) سپن کے کنگ سعید اجمل اپنا نیا بائولنگ ایکشن چیک کرانے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ۔ کہتے ہیں کہ وہ اب اور پھر آئی سی سی کے حتمی ٹیسٹ میں بھی جادوگری سے حکام کو بولڈ کر کے کرکٹ میں اِن ایکشن ہو جائیں گے ۔ سعید اجمل لاہور سے برطانیہ روانہ ہوئے جہاں وہ آئی سی سی حکام کو اپنا بائولنگ ایکشن چیک کروائیں گے ۔ لاہور میں اپنی ٹریننگ ختم کرنے پر سپن کنگ کا کہنا تھا کہ وہ انگلینڈ اور پھر آئی سی سی کی بائیو مکینک لیب کے حکام کو آئوٹ کر کے کرکٹ میں اِن ہو جائیں گے اور یہ کہ ان کا نیا بائولنگ ایکشن بھی پہلے جیسا ہی موثر ہو گا ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.