Latest National, International, Sports & Business News

سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستان کا دورے کرے گا، جاوید ملک

دبئی…سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستا ن کا دورہ کرے گا۔وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے سفیر سرمایہ جاوید ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پرڈاکٹر آصف کرمانی کو جاوید ملک نے اپنی ذمہ داریوں سے متعلق بریفنگ دی۔سفیر سرمایہ کاری نے ڈاکٹر آصف کرمانی کے ہمراہ دبئی اور ابوظہبی میں سرمایہ کاروں سے ملاقات کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کا ایک وفد جلد پاکستان آئے گا۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.