Latest National, International, Sports & Business News

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بنک نے چونسٹھ ارب ستر کروڑ روپے فراہم کر دیئ

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے چونسٹھ ارب ستر کروڑ روپے فراہم کر کے دور کر دی۔

کراچی: ( اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز سات روز کے لئے خرید کر کی گئی۔ سرمایہ کاروں نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے چونسٹھ ارب ستر کروڑ کی پیشکش فراہم کیں جو تمام قبول کر لی گئی۔ خریدے گئے بلز پر شرح سود نو اعشاریہ ، نو فیصد سالانہ طے پائی ہے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.