Latest National, International, Sports & Business News

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک ، محمد سمیع کی واپس

لاہور(زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شعیب ملک اور محمد سمیع کی واپسی ، نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

اعلان کردہ قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی (کپتان) ، سرفراز احمد (نائب کپتان) شعیب ملک ، محمد حفیظ، محمد سمیع، سرفراز احمد، احمد شہزاد، مختار احمد، عمراکمل، محمد رضوان ، حماد اعظم، عماد وسیم، بلاول بھٹی، وہاب ریاض اور انور علی شامل ہیں۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.