زرمبادلہ کے ذخائر میں چوبیس کروڑ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران چوبیس کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی زرمبادلہ ذخائر تیرہ ارب چوالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔
کراچی: () اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر کے اختتام پر مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں پانچ کروڑ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب اکسٹھ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر انیس کروڑ اضافے سے چار ارب بیاسی کروڑ ڈالر ہو گئے۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.