رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دیدیا
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں دپیکا سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
ممبئی: () رنویر سنگھ کو آج کل ہر طرف دپیکا ہی دکھائی دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اداکارہ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ اب رنویر نے دپیکا کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں دپیکا سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ رنویر کا یہ بھی کہنا ہے کہ دپیکا نے انہیں جدید فیشن سے روشناس کرانے میں بہت مدد دی۔
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.