Latest National, International, Sports & Business News

دبئی ٹیسٹ :نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دی

قومی کرکٹ ٹیم میں شان مسعود اور توفیق عمر کی واپسی ، فاسٹ بائولر احسان عادل بھی قومی سکواڈ کا حصہ

دبئی ( ) دبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ، شان مسعود اور توفیق عمر کو اوپننگ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ فاسٹ بائولر احسان عادل کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.