حکومت نے نجم سیٹھی کے عہدے میں چار ماہ کی توسیع کر دی –
حکومت نے نجم سیٹھی کے عہدے میں چار ماہ کی توسیع کر دی۔ نجم سیٹھی 4 ماہ میں انتخابات کروا کر اختیارات نئے چیئرمین کو دیں گے۔
لاہور:) ذرائع کے مطابق حکومت نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے عہدے میں چار ماہ توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نجم سیٹھی پہلے بھی چار ماہ کے لیے چیئرمین بنے تھے۔ ان چار ماہ میں نجم سیٹھی چیئرمین کے لیے انتخابات کروا کر اختیارات نئے چیئرمین کو دیں گے۔ نئے آئین کے مطابق بورڈ میں chief executive کا عہدہ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے پاس مکمل اختیارات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق chief executive کا عہدہ نجم سیٹھی اپنے پاس رکھیں گے۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.