جی ڈی پی میں انکم ٹیکس کی شرح .76،سیلز ٹیکس 1.67 ، ایکسائز میں 5.65 فیصد ہے ‘پاکستان ٹیکس فورم

کراچی /اسلام آباد( کامرس ڈیسک)چیئرمین پاکستان ٹیکس فورم ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ حکومت کوتجویزہے کہ سولو فلائٹ کی بجائے مشاورت کو فروغ دے، نظام کوچلانے کے لئے بیورو کریسی ناگزیر ہے لیکن اسٹیک ہولڈرزکونظر اندازکر کے نتائج حاصل نہیں ہوسکتے،حکومت ایف بی آر میں اصلاحات لاکر ٹیکس دہندگان کی مشکلات میں کمی کرے … جی ڈی پی میں انکم ٹیکس کی شرح .76،سیلز ٹیکس 1.67 ، ایکسائز میں 5.65 فیصد ہے ‘پاکستان ٹیکس فورم پڑھنا جاری رکھیں