Latest National, International, Sports & Business News

جولائی سے ستمبر، ذاتی قرضوں کا حجم 346 ارب روپے ہو گیا

رواں مالی سال کے دوران ذاتی قرضوں میں اضافہ ہو گیا. جولائی سے ستمبر کے دوران آٹھ ارب ، اناسی کروڑ روپے کے ذاتی قرض حاصل کئے گئے.

کراچی: ) اسٹیٹ بنک کے ستمبر تک کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق ذاتی قرضوں کا مجموعی حجم تین سو چھیالیس ارب روپے ہو گیا۔ اس دوران گاڑیوں کی خریداری کے لئے تین ارب چھپن کروڑ روپے کے قرض حاصل کئے گئے جس کے بعد مجموعی حجم سڑسٹھ ارب روپے سے بڑھ گیا۔ مکانوں کی تعمیر کے لئے حاصل قرضوں کا حجم انتالیس ارب ، اڑتالیس کروڑ روپے ہو گیا ۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.