Latest National, International, Sports & Business News

ترکی: شامی پناہ گزینوں کو عارضی روزگار فراہم کرنے کا اعلان

دس لاکھ سے زائد شامی شہریوں کو ترک شناخت بھی دی جائے گی۔

انقرہ: () ترکی اپنے ملک میں پناہ لینے والے شامی پناہ گزینوں کو عارضی روزگار فراہم کرے گا۔ دس لاکھ سے زائد شامی شہریوں کو ترک شناخت بھی دی جائے گی۔ شامی پناہ گزینوں کو نوکریاں دینے پر ترکی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.