بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش کو شکست دے دی
میرپور: بھارت نے بنگلادیش کو ایشیا کپ کے فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کرلیا۔ میرپور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والا فائنل میچ بارش کی نذر ہوتا دکھائی دیا لیکن بارش تھمنمیرپور: بھارت نے بنگلادیش کو ایشیا کپ کے فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کرلیا۔ میرپور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والا فائنل میچ بارش کی نذر ہوتا دکھائی دیا لیکن بارش تھمنے کے بعد میچ تاخیر سے شروع ہونے کی صورت میں اسے 15 اوورز تک محدود کردیا گیا جس کے بعد بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو بنگلادیش نے مقررہ اوور ز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے جس کے تعاقب میں بھارت نے شیکھر دھون کی نصف سنچری کی بدولت ہدف 13.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔ے کے بعد میچ تاخیر سے شروع ہونے کی صورت میں اسے 15 اوورز تک محدود کردیا گیا جس کے بعد بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو بنگلادیش نے مقررہ اوور ز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے جس کے تعاقب میں بھارت نے شیکھر دھون کی نصف سنچری کی بدولت ہدف 13.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.