Latest National, International, Sports & Business News

بلوچستان کا بجٹ 21جون کو پیش کیے جانے کا امکان

کوئٹہ…..بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 220ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔بجٹ میں غیر ترقیاتی کاموں کےلیے160ارب، ترقیاتی اسکیموں کےلیے 60ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ تعلیم کے لیے40 ارب،امن وامان اور صحت کےلیے20،20 ارب سے زائد رقم مختص کیے جانے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبےکو قابل تقسیم محاصل سے 125ارب وصول ہونے سکتے ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.