برطانیہ: بدعنوانیوں کے الزامات، پانچ بینکوں پر جرمانے عائ
برطانیہ میں غیر ملکی زرمبادلہ میں بدعنوانیوں کے الزامات پر پانچ بینکوں پر جرمانے عائد کر دیے گئے۔
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی فنانشل کنڈیکٹ اتھارٹی نے غیر ملکی زرمبادلہ میں بدعنوانیوں کے الزامات کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے پانچ بینکوں پر مجموعی طور پر جرمانے عائد کر دیے ہیں۔ برطانوی بینکوں ایچ ایس بی سی اور رائل بینک آف سکاٹ لینڈ، امریکی گروپوں سٹی بینک اور جے پی مورگن چیس اور سوئز بینک یو بی ایس پر ان کے غیر ملکی زرمبادلہ آپریشنز میں کاروباری اقدامات کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر جرمانے عائد کئے ہیں۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.