Latest National, International, Sports & Business News

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

ممبئی ()بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن باکس آفس پر ہٹ ہوگئی ، پہلے ہفتے میں چالیس کروڑ کا بزنس کر لیا۔

دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم تنو ویڈز منو کے سیکوئل میں بھی کنگنا رانوٹ اورمدھون جلوہ گر ہوئے ہیں ۔ فلم کی کہانی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی ہے ، وقت کے ساتھ ان کی محبت کم ہونے لگتی ہے ، تیس کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم تنو ویڈز منو ریٹرن نے پہلے ہی ہفتے چالیس کروڑ روپے کما لیے۔ – uf

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.