اے بی سی ڈی ٹو کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز
فلم میں شردھا کپور اور ورون دھون مرکزی کردار کر رہے ہیں ، فلم 19 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
لاہور () شردھا کپور اور ورون دھون کی نئی فلم ” اینی باڈی کین ڈانس ٹو کے نئے گانے ”ہیپی برتھ ڈے ” کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے ، تاہم فلم کیلئے شائقین کو 19جون تک انتظار کرنا ہوگا ۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.