Latest National, International, Sports & Business News

ایڈن گارڈنزپاکستان کیلیے خوش قسمتی کی علامت، صرف ایک شکست ہوئی

کولکتہ: ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں بھارت سے ٹکراؤ کا نیا میدان ایڈن گارڈنز پاکستان کیلیے خوش قسمتی کی علامت رہا، یہاں میزبان سائیڈ صرف ایک میچ جیتی، پاکستانی سائیڈ نے 5 بار فتح کا علم بلند کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹی 20 کا میچ 19 مارچ کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز پر کھیلا جائے گا جو اب تک پاکستانی ٹیم کیلیے خوش قسمت ثابت ہوا ہے، یہاں پر دونوں ٹیموں کے درمیان مختلف فارمیٹس کے 11 میچز ہوئے جن میں میزبان سائیڈ کو صرف ایک میں فتح جب کہ پانچ میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، 5 مقابلے ڈرا ہوئے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.