Latest National, International, Sports & Business News

ایفی ڈرین کیس میں اشتہاری ملزم خوشنود لاشاری باعزت ریٹائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایفی ڈرین کیس میں مطلوب ایک اہم اشتہاری ملزم وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری اور پی پی حکومت کے سیکریٹری صحت خوشنود اختر لاشاری کے خلاف کسی موثر محکمانہ کارروائی کے بجائے انھیں تمام مراعات دے کر باعزت ریٹائر کردیا ہے۔حکومت نے پہلے ان کی بیرون ملک رخصت میں 3 بار توسیع دی اور اس دوران تمام مراعات دے کر باعزت طور پر ریٹائر کر کے کرپٹ بیوروکریسی کی حوصلہ افزا ئی کی مثال قائم کر دی ہے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.