Latest National, International, Sports & Business News

ایران نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیار کر لیا

دو کاک پٹ سے لیس طیارہ راکٹوں، بموں، میزائلوں اور ریڈار سے مزین صلاحیتوں کا حامل ہے۔

تہران: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فضائیہ کے سیکنڈ ان کمانڈ چیف بریگیڈئر علی رضا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ مکمل طور پر ملکی ماہرین کے تیار کردہ لڑاکا طیارے سائقیح دو مختلف کاک پٹ سے لیس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے لڑاکا طیارے مختلف قسم کے راکٹوں، بموں اور میزائلوں کو لے جانے کی صلاحیت کے حامل ہیں جبکہ ان پر سٹیٹ آف دی آرٹ ریڈار نظام بھی نصب ہے ۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.