Latest National, International, Sports & Business News

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جاری مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

ایران اور عالمی طاقتیں کئی روز سے جاری مذاکرات کے باوجود متنازع جوہری پروگرام پر کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔

ویانا:  ایران اور عالمی طاقتیں کئی روز سے جاری مذاکرات کے باوجود متنازع جوہری پروگرام پر کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔ ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے۔ امریکا اور جرمنی نے ڈیڈ لائن میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت کے باوجود اب بھی فریقین میں کئی پہلوؤں پر خلیج موجود ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.