Latest National, International, Sports & Business News

اپنی فوجی تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: ایرا

ایران کے رہبر اعلٰی کا کہنا ہے کہ ایسی کسی بھی کارروائی کا ردعمل انتہائی سخت ہو گا۔

تہران:  ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی کو اپنی فوجی تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایران کے رہبر اعلٰی آیت اﷲ سید علی خامنہ ای نے تہران میں امام حسین یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ وہ اپنی کسی فوجی تنصیب کے معائنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی کارروائی کا ردعمل انتہائی سخت ہو گا۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.