Latest National, International, Sports & Business News

آٹو موٹیو پالیسی2016-21معروف برانڈز پاکستان لانے کی امید کے ساتھ پیش

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے معروف بین الاقوامی برانڈز پاکستان لانے کی امیدکے ساتھ نئی آٹوموٹیوپالیسی2016-21 جاری کردی جس میں مقامی مینوفیکچرر (اسمبلرز)کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے نئے سرمایہ کاروں کو سہولتیں اور مراعات دی گئی ہیں جس سے معیاری اور سستی گاڑیوں کا حصول ممکن ہو سکے گا، صارف مفادات کا تحفظ کرنے کیلیے کمپنیاں 2 ماہ میں گاڑی دینے کی پابند ہوں گی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.