Latest National, International, Sports & Business News

آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے

موہالی:  شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔

شاہد آفریدی نے کیوی بیٹسمین کورے اینڈرسن کی صورت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 39 واں شکار کیا، یوں وہ سری لنکن پیسر لسیتھ مالنگا سے آگے نکل آئے جنھوں نے 38 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ شاہد آفریدی اب تک ستانوے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 24.07 کی اوسط سے 97 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.