Latest National, International, Sports & Business News

آفریدی نے اپنی طاقت کا سرچشمہ عوام کو قرار دیدیا

موہالی:  پاکستانی ٹوئنٹی 20 کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی طاقت کا سرچشمہ عوام کو قرار دے دیا، انھوں نے کہاکہ شائقین نے ہر اچھے برے وقت میں مجھے سپورٹ کیا، جب میں نے بورڈ یا کسی اور کے ساتھ مخالفت مول لی تب بھی وہ میرے ساتھ کھڑے رہے، میں کبھی مصباح الحق جیسا نہیں بن سکتا، بس اتنا چاہتا ہوں کہ فیلڈ میں اتریں تو پوری ٹیم اپنی جان لڑا دے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں کیا۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.