Latest National, International, Sports & Business News

امریکن باسکٹ بال، منی سوٹا ٹیم نے لاس اینجلس لیکرز کو شکست دیدی

امریکن باسکٹ بال ایسو سی ایشن میں منی سوٹا ٹیم نے لاس اینجلس لیکرز کو شکست دیدی۔

منی سوٹا میں کھیلے گئے باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔پہلے اور دوسرے کوارٹرز میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان ٹمبروولوز کو 10 پوائنٹس کی برتری حاصل رہی ، تیسرے کوارٹر میں ٹمبروولوز نے برتری بڑھا کر 11پوائنٹس کر دی۔ ٹمبروولوز کی ٹیم کو مہمان لاس اینجلس لیکرز کے خلاف 99 کے مقابلے میں 109 پوائنٹس سے کامیابی حاصل ہوئی ، فاتح ٹیم نے سات سال بعد لاس اینجلس لیکرز کے خلاف کامیابی اپنے نام کی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.